منشا پاشا کی بالی وڈ اداکارہ سارہ خان سے مشابہت ۔۔سو شل میڈیا پر نیا محا ذ کھل گیا

May 28, 2021 | 17:52:PM
منشا پاشا کی بالی وڈ اداکارہ سارہ خان سے مشابہت ۔۔سو شل میڈیا پر نیا محا ذ کھل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اداکارہ منشا پاشا کی شکل بھارتی اداکارہ سارہ علی خان سے ملتی ہے یا نہیں ،سو شل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل اداکارہ منشا پاشا سے انسٹاگرام پر مداح نے کہا ’تم پاکستان کی سارہ علی خان ہو‘۔ جس پر منشا پاشا نے مداح کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سارہ علی خان کو دیکھا نہیں ہے۔۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی گانے پر پرفارمنس عا ئزہ خان کو مہنگی پڑگئی

اس کے بعد بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے سارہ علی خان اور منشا پاشا کی تصاویر شیئر کرنا شروع کردیں اور دونوں کو ایک دوسرے کا ہمشکل قرار دینے لگے۔
زیا دہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ منشا پاشا اور سارہ علی خان میں بالکل مشابہت نہیں ہے اور یوں سوشل میڈیا صارفین کے درمیان اس بات پر بحث چھڑگئی کہ منشا پاشا کی شکل سارہ علی خان سے ملتی ہے یا نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شوبز چھوڑ کر مذہب کی طرف راغب ہونے والی ثناءخان کا غیر شادی شدہ افراد کے لیے اہم ویڈیو پیغام