خوابوں کا سفر سمندر برد!یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکینِ وطن ہلاک

Mar 28, 2026 | 14:48:PM
خوابوں کا سفر سمندر برد!یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکینِ وطن ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 2 2 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔

یونانی کوسٹ گارڈ   کے مطابق کشتی حادثہ  یونان کے ساحل کے قریب  پیش آیا جس دوران26 افراد کو کریٹ کے قریب یورپی سرحدی ایجنسی کے جہاز نے ریسکیو کیا۔

بچ جانے والے افراد نے  یونانی کوسٹ گارڈ کوبتایا کہ وہ 6 روز تک سمندر میں ربڑ کی کشتی میں محصور رہے جب کہ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں سمندر میں پھینک دی گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا پلان تیار، باضابطہ اعلان آج متوقع