پی ایس 80 خیرپورناتھن ؛پیپلز پارٹی کے زبیر جونیجو بلا مقابلے کامیاب ہو گئے

Mar 28, 2024 | 19:48:PM
پی ایس 80 خیرپورناتھن ؛پیپلز پارٹی کے زبیر جونیجو بلا مقابلے کامیاب ہو گئے
کیپشن: زبیر جونیجو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فیاض جعفری)سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 80 خیرپورناتھن سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار زبیر جونیجو بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے۔
زبیر جونیجو سابق رکن سندھ اسمبلی مرحوم عبدالعزیز جونیجو کا بھتیجا ہے،عبدالعزیز جونیجو کے انتقال کے بعد پی ایس 80 کی صوبائی نشست خالی ہوئی تھی،پی پی امیدوار کے مد مقابل تمام امیدوار دستبردار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: 4 اضلاع کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ