ساحر لودھی عامر لیاقت کی یاد میں افسردہ

Mar 28, 2023 | 21:28:PM
نور رمضان
کیپشن: نور رمضان
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  میزبان ساحر لودھی نے ڈاکڑعامر لیاقت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈاکٹر صاحب کو بہت یاد کرتا ہوں۔ 

 چینل 24 کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن’ نور رمضان‘ میں میزبان ساحر لودھی نے عامر لیاقت کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر پر آج بھی جاتا ہوں۔میرے دل میں آج بھی ان سے بچھڑنے کی تکلیف ہے۔ عامر لیاقت سے بڑی رمضان ٹرانسمیشن آج تک کسی نے نہیں کی۔

مجھے آج تک یاد ہے کہ میں نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو فون کیا تھا، اس وقت ہم دونوں مختلف چینلز سے رمضان ٹرانسمیشن کر رہے تھے۔، انہوں نے مجھے مبارکباد دی تھی اور کہا تھا ساحر تم کرتے رہو۔ میں انہیں بہت یاد کرتا ہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)