کراچی میں چینی کی قیمتیں سرکاری نرخوں کو روندنے لگیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( کاوش میمن)کراچی میں چینی کی قیمتیں سرکاری نرخوں کو روندنے لگیں،ہول سیل اور ریٹیل سطح پر مہنگے داموں فروخت جاری ہے ۔
کراچی میں چینی کی قیمتیں حکومتی کنٹرول سے باہرہوگئیں،ہول سیل اور ریٹیل دونوں سطح پر مہنگے داموں فروخت جاری ہے،ہول سیل چینی 174 اورریٹیل میں 190 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد سے چینی غائب، عوام پریشان
کمشنر نے ہول سیل 170 اور ریٹیل ریٹ 173 روپے مقرر کیا ہے،تاہم ہول سیل میں چینی 174 جبکہ ریٹیل میں 190 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے۔