وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( بابر شہزاد ترک)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلےکردیئے گئے۔
ایڈیشنل سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن ذوالفقار یونس کا تبادلہ ہوگیا، گریڈ 21 کے ذوالفقار یونس کی خدمات ایف بی ار کو واپس کر دی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کے کنکشن کی فراہمی میں آسانی کیلئےقوانین میں ترمیم کا فیصلہ
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تبادلے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیاہے۔