لاہور میں گندم کی قیمت بڑھ کر 4900 روپے فی من ہو گئی

Jul 28, 2023 | 19:12:PM
لاہور میں گندم کی قیمت بڑھ کر 4900 روپے فی من ہو گئی
کیپشن: گندم کی بوریاں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور سمیت پنجاب کی اجناس کی منڈیوں میں گندم کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں گندم کی قیمت 4800 سے بڑھکر 4900 روپے فی من تک پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق گندم کی سرکاری امدادی قیمت 3900 روپے مقرر ہے،شہر کے تمام علاقوں میں گندم 4900 اور 5 ہزار روپے فی من تک فروخت ہورہی ہے ،گندم کی قیمت بڑھنے سے آٹے کے نرخوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جادو ٹونہ کرنے پر 7 افراد گرفتار، کتنا جرمانہ اور سزا سنائی گئی؟ ملزموں کے ہوش اڑ گئے