’ہائے فاطمہ دا ویڑہ ویران ہوگیا اے‘ سائرہ نسیم نے نوحہ ریلیز کردیا

Jul 28, 2023 | 16:27:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکارہ سائرہ نسیم کا یوم عاشور کی مناسبت سے نوحہ ’’ہائے فاطمہ دا ویڑہ ویران ہوگیا اے‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ 

نوحے کی شاعری فیض حسین حیدری کی لکھی ہوئی ہے جبکہ  نوحے کو صلو علی نے پروڈیوس کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  محرم الحرام،پکوان سینٹر مالکان کی کارستانی،قیمتوں بڑھا دیں

ویڈیو کو عاطف اے جے کو ڈائیریکٹ کی جانب سے  کیا گیا ہے۔