حرا مانی نے 32ویں سالگرہ پر خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

Jul 28, 2021 | 18:04:PM
 حرا مانی نے 32ویں سالگرہ پر خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) حرا مانی نے گزشتہ روز اپنی 32ویں سالگرہ منائی، حرا مانی کی جانب سے سالگرہ کے موقع پر اپنی ایک خوبصورت تصویری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں فالوورز اور مداحوں سے پوچھا کہ ’اچھی ہے نا پکچر؟؟۔‘

تفصیلا ت کے مطابق  حرا مانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی نئی ویڈیوز اور تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ  ان کے  انسٹا گرام فالوورز میں دن بہ دن اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔

حرا مانی کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور سیکڑوں تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں جس میں اُن کے مداحوں سمیت قریبی دوستوں کی جانب سے خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں با بر اعظم اور کوہلی سے متعلق اہم خبر