سینیٹ نے اسٹیٹ بنک ترمیمی بل منظورکرلیا

Jan 28, 2022 | 12:28:PM
سینیٹ اجلاس ، بل منظور
کیپشن: سینیٹ اجلاس فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سینیٹ نے اسٹیٹ بنک ترمیمی بل منظور کرلیا ۔بل کے حق میں 44جبکہ مخالفت میں ایک ووٹ کم 43ووٹ پڑ ے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئر مین سینیٹ کی زیر صدار ہوا۔اجلاس میں مشیر خزانہ شوکت ترین نے بل پیش کیا ۔اپوزیشن ارکان نے بل کی مخالفت کی اور ہنگامہ ارائی کی ،ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں ۔بل کیخلاف اپوزیشن نے چیئر مین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراو بھی کیا اس سب کے باوجود سینٹ سے اسٹیٹ بنک ترمیمی بل منظور ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں کورونا کے وار تیز۔۔۔ مزید 30افراد جاں بحق