مذاکرات سے خوش نہیں، ایران کو یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں ہونی چاہئے:ٹرمپ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات سے خوش نہیں، ایران کو کسی بھی سطح پر یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران چاہتا ہے تھوڑی بہت یورینیم افزودگی کرے، ایران ہمیں مطلوبہ چیزیں دینے کو تیار نہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات جاری رہیں گے لیکن موجودہ صورتحال پسند نہیں،ایران مذاکرات میں مطلوبہ حدتک آگے نہیں بڑھ رہا جوافسوسناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کشمیر اور گلگت بلتستان میں 4.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے