مسافر بس حادثے کا شکار، 3افراد جاں بحق، 25زخمی

Feb 28, 2022 | 12:54:PM
بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، فائل فوٹو
کیپشن: بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خانوزئی گوال میں لاہور سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس  ٹرک سے ٹکرا گئی ،بس اور ٹرک کے  تصادم سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق  بلوچستان  کے علاقے خانوزئی گوال کے قریب لاہور سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں  تیز رفتاری کے باعث ٹکر ہو گئی ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

واضح رہے حادثے میں جاں بحق ہونے والے تین افراد میں ایک بچی بھی شامل ہے جس کی شناخت نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں:    کینیڈا میں کورونا ویکسین کیخلاف ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج