نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب ، ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ملتوی

Dec 28, 2023 | 19:16:PM
 نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب ، ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(توقیر اکرم) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم  نواز شریف کی  اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث  پارٹی پارلیمانی بورڈ کا  اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  نواز شریف کی طبیعت خرابی کے باعث لاہور ڈسٹرکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز ملتوی کر دیے گئے، ضلع لاہور کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے انٹرویوز ری شیڈول کیے گئے ہیں،امیدواروں کے انٹرویوز ہفتہ کے روز کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : ڈالر 3 روپے 25 پیسے سستا