صوبائی حکومت کا ڈی آئی خان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

Aug 28, 2025 | 23:39:PM
صوبائی حکومت کا ڈی آئی خان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت نے ڈی آئی خان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا نے اپنے آبائی علاقہ پہاڑ پور کو الگ ضلع بنانے کے حوالے سے رپورٹ مانگ لی، وزیراعلی کی ہدایت پر محکمہ ریونیو نے ضلعی انتظامیہ سے الگ ضلع کے لیے تفصیلات مانگ لی۔

ڈی آئی خان کو دو اضلاع میں تقسیم کے لیے باضابطہ طور پر اس پر عمل درآمد کیلئے کام شروع کروا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ وفاقی حکومت کیجانب سے متعدد سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلے