سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز 8 ستمبر سے ہو گا

Aug 28, 2025 | 22:06:PM
سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز 8 ستمبر سے ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی)سپریم کورٹ میں موسم گرما کی عدالتی تعطیلات اختتام کی جانب گامزن  ہے۔سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز 8 ستمبر سے ہو گا

8 ستمبر سے سپریم کورٹ کا آئینی بنچ مقدمات کی سماعت کا آغاز کرے گا،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ تشکیل دیدیا گیا،بنچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:صاحبزادہ حامد رضا کی چھٹی، سنی اتحاد کونسل کا نیا سربراہ مقرر،نوٹیفکیشن جاری

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: