پنجاب میں سیلابی صورتحال، جعفر ایکسپریس منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ خان ترین)پنجاب میں سیلابی صورتحال کے باعث جعفر ایکسپریس منسوخ ہوگئی۔
پاکستان ریلوے نے کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی بچت پروگرام:انورٹر پنکھوں کیلئے صارفین سے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا آغاز
ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنیوالی جعفرایکسپریس کوکو بھی جیکب آباد میں روک لیا گیا ہے۔