وزیراعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

Aug 28, 2025 | 10:14:AM
وزیراعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، وزیراعلی مریم نواز شریف نے ان کاخیر مقدم کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے،وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشاہدرہ میں دریا راوی کادورہ کریں گے،دونوں سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نارووال بھی جائیں گے جہاں وہ  سیلاب متاثرین سکھ بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئےکرتار پور کا دورہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سیلابی تباہ کاریاں: یقین ہے قوم مشکلات کا حوصلہ سے مقابلہ کرے گی،صدر زرداری
ڈی سی آفس نارووال میں این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کی طرف سےانہیں بریفنگ بھی دی جائے گی۔