پنجاب پولیس کے بہادر جوان نے خاتون وکیل کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی، ویڈیو وائرل 

Apr 28, 2022 | 20:18:PM
پنجاب پولیس، بہادر حوالدار، خاتون وکیل، اغوا، کوشش ناکام
کیپشن: ملزم خاتون وکیل کو اغوا کرتے ہوئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب پولیس کے بہادر حوالدار نے خاتون وکیل کے اغوا اور قتل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ہاتھ میں پسٹل اٹھائے ایک گاڑی کے قریب کھڑا ہے اور حوالدار ظہیر نے اسے روک رکھا ہے اسی دوران نوجوان گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنے کی کوشش کرتا ہے تو حوالدار اسے ہتھیار ڈالنے کو کہتا ہے مگر نوجوان اس کی بات نہیں مانتا اسی دوران نوجوان پیچھے جا کر گاڑی میں خاتون وکیل کو باہر نکالتا ہے اور اس پر گن تان لیتا ہے، اسی دوران پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ جاتی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Jaago TV (@jaago.tv)

یہ بھی پڑھیں: سعودی سپریم کورٹ کی ہفتے کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل