سعودی سپریم کورٹ کی ہفتے کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل

Apr 28, 2022 | 19:41:PM
سعودی سپریم کورٹ، شہریوں، ہفتے کی شام، شوال کا چاند، دیکھنے کی اپیل،
کیپشن: چاند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے ہفتے کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔
سعودی سپریم کورٹ نے کہاہے کہ 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں ،شوال کا چاند کھلی آنکھ یا دوربین سے دیکھنے کی کوشش کی جائے ۔
سعودی میڈیا کاکہناہے کہ چاند نظر آنے کی صورت میں اپنے قریبی عدالت کو مطلع کریں ۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر پاکستان کے خط کا جواب دے دیا