پاکستان میں ایک روز میں ویکسی نیشن کا ریکارڈ قائم

Apr 28, 2021 | 12:02:PM
پاکستان میں ایک روز میں ویکسی نیشن کا ریکارڈ قائم
کیپشن: پاکستان میں ایک روز میں ویکسی نیشن کا ریکارڈ قائم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلی بار کل ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی گئی، کل ایک لاکھ 17 ہزار 852 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے مزید کہا کہ اب تک 21 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کی جاچکی، ویکسی نیشن کیلئے رجسٹریشن میں اضافہ خوش آئند ہے، 40 سال یا زائد عمر کے افراد کو رجسٹریشن کی ترغیب دیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے 50 سال سےزائدعمر افراد کو خوشخبری سنادی !!!