سونا مزید سستا ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟

Sep 27, 2022 | 17:24:PM
سونا مزید سستا ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر سستا ہونےکے بعد سونا بھی مزید سستاہو گیا ہے ،صرافی بازار ڈیلرزکے مطابق ایک تولہ سونا 1450روپےمزید سستا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 1لاکھ 41ہزار 850روپے کا ہوگیا ہے ۔دس گرام سونا 1243روپےکمی کے بعد 1لاکھ 21ہزار 614روپے کا ہوگیا ۔

 صرافی بازار ڈیلرز کے مطابق ڈالر اور امارتی درہم سستا ہونے سے سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔