فارمی اور دیسی انڈوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں فارمی اور دیسی انڈوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔
کوئٹہ میں فارمی انڈوں کی قیمت 50 روپے اضافے کے ساتھ 420 روپےہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی بورڈ زکانتائج کی معلومات کیلئے نیا فیچر شامل کرنے کا فیصلہ
دیسی انڈوں کی قیمت بھی 480 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے۔