شاہد خاقان عباسی کا نام سٹاپ لسٹ سے نکال دیاگیا

Oct 27, 2023 | 19:44:PM
 شاہد خاقان عباسی کا نام سٹاپ لسٹ سے نکال دیاگیا
کیپشن: شاہد خاقان عباسی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام سٹاپ لسٹ سے نکال دیاگیا،شاہد خاقان عباسی کچھ دیر بعد نجی ائیر لائن سے چین کیلئے روانہ ہوں گے ۔
تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو آج صبح ائیرپورٹ حکام نے چائنہ جانے سے روکا تھا،سابق وزیراعظم باو¿ فورم میں شرکت کےلئے 5 روزہ دورہ پر چین جا رہے ہیں ،شاہد خاقان عباسی باو¿ فورم کے بورڈ کے رکن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 90 روز میں انتخابات کے انعقاد کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے قانونی مشاور ت مکمل کر لی