وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسد ملک) وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے۔
لوٹن ائر پورٹ پر ن لیگ کے رہنماؤں اور پاکستان ہائی کمشنر نے استقبال کیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اگلے 3 روز لندن قیام کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد کی ایئر کوالٹی مسلسل بگڑ رہی ہے؛قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس