حیدر آباد ؛ ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان گولی چلنے سے زخمی ہو گیا

Nov 27, 2023 | 23:57:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی حمزہ)حیدر آباد میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان گولی چلنے سے زخمی ہو گیا۔

حیدرآباد میں ٹک ٹاک کے جنون میں نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ 17 سالہ جاوید ولد فیصل میمن کو زخمی حالت میں سول ہسپتال لایا گیا ہے,نوجوان وحدت کالونی میمن سوسائٹی کا رہائشی ہے,اہلخانہ نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ نوجوان پستول لے کر ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ اچانک گولی چلنے سے زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: سائفر کیس کی جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت، عمران خان کو عدالت پیش کیا جائیگایا نہیں؟اہم خبر آگئی