وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی پر شیطان کو ان سوئنگ سے بولڈ کرڈالا

May 27, 2026 | 19:42:PM
وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی پر شیطان کو ان سوئنگ سے بولڈ کرڈالا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران شیطان کو کنکریاں مارتے وقت اپنا روایتی بائولنگ سٹائل اپنایا جس کو سب لوگوں نے کافی پسند کیا۔

اس سلسلے میں ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وسیم اکرم بائولنگ سٹائل میں شیطان کو کنکری ما ر رہے ہیں جبکہ اس کے بعد اپنا روایتی بائولنگ سٹائل اپناتے ہوئے آئوٹ  بھی کر رہے ہیں ۔