کپتان فاطمہ ثناء کی شاندار فوٹوگرافی، ساتھی کھلاڑی بھی حیران

May 27, 2026 | 17:49:PM
کپتان فاطمہ ثناء کی شاندار فوٹوگرافی، ساتھی کھلاڑی بھی حیران
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء فوٹوگرافر بن گئیں، آل راؤنڈر فاطمہ ثناء نے کرکٹ کے ساتھ کمال کی فوٹوگرافی کر کے ساتھی کھلاڑیوں کو حیران کر دیا۔

پی سی بی نے فاطمہ ثناء کی فوٹوگرافی کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ آئرلینڈ روانگی کے دوران ساتھی کھلاڑیوں کی تصاویر بناتی دکھائی دے رہی ہیں۔

 تصاویر دیکھ کر ساتھی کھلاڑیوں نے کپتان کی شاندار فوٹوگرافی کی مہارت کی تعریفیں کیں،اس دوران ٹیم میں خوشگوار ماحول دیکھنے میں آیا۔