بنوں میں پالتو کتا مارنے پر مالک نے ایک شخص کو قتل کرکے آگ لگا دی

May 27, 2023 | 10:08:AM
بنوں میں پالتو کتا مارنے پر مالک نے ایک شخص کو قتل کرکے آگ لگا دی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرحت اللہ بابر) پالتو کتےکو مارنے پر کتے کے مالک نے ایک شخص کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے شہری کو قتل کرنےکے بعد اس کی لاش کوآگ لگائی۔

یہ بھی پڑھیے: غیرت کے نام پر بھائیوں نے مٹی کا تیل چھڑک کر بہن کو زندہ جلا دیا

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم نے مقتول کی لاش کوپولیس کے حوالے کرنے سے انکار کردیا تاہم پولیس مقابلے کے بعد ملزم مارا گیا جس کے بعد لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔