بھارتی فلم لیکھ عید پر سینماؤں میں ریلیز ہوگی 

Mar 27, 2025 | 20:16:PM
بھارتی فلم لیکھ عید پر سینماؤں میں ریلیز ہوگی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)بھارتی فلم لیکھ Lekh بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی۔

فلم کو عید الفطر کے دن سے سینماؤں میں پیش کیا جائے گا ،فلم کو این اوسی جاری کردیا گیا۔

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ولی فلمز ڈسٹریبیوشن کمپنی کے پاس ہیں،فلم کی کاسٹ میں گرنام بھلڑ اور گرپیت بال نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا ،ولی فلمز ڈسٹریبیوشن کمپنی عید الفطر پر سردار جی ٹو فلم بھی ریلیز کر رہی ہے ۔

عید الفطر پر سینماؤں میں امپورٹ پالیسی کی آٹھ فلمیں ریلیز کی جارہی ہیں جن میں بھارتی پنجابی اور ہالی وڈ فلمیں شامل ہیں۔ 

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ
ٹیگز: