پی سی بی انتخابات ،لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو مہلت دیدی

Jun 27, 2023 | 11:46:AM
پی سی بی انتخابات ،لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو مہلت دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24urdu.com
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی اور آج ہونے والے انتخابات کے خلاف درخواست پر سماعت، لاہور ہائیکورٹ نے پی سی بی کے آج ہونے والے انتخابات کو روکنے کی استدعا موخر کردی۔

ضرور پڑھیں :جلاؤ گھیراؤ کیس،خدیجہ شاہ نے ضمانت بعدازگرفتاری کیلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت ، چیرمین پی سی بی سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کے لئےمہلت دے دی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت اگست کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی۔