سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

Jun 27, 2022 | 18:40:PM
سونے کی قیمت میں بڑا اضٗافہ۔ صارفین پریشان
کیپشن: سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 850 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

 سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک مرتبہ اضافہ،850 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ 41 ہزار 850 روپے 
پر آگیا۔10گرام سونا 729  روپے کے اضافے سے 1لاکھ 21 ہزار 614 روپے ہوگئی ۔

عالمی مارکیٹ میں 06 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1833 ڈالر پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کو عدالت سے ایک اور جھٹکا

چاندی کی قیمت 1560 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

یہ بھی پڑھیں:دوسری شادی کرنیوالے خبردار۔ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا