جناح ہاؤس حملہ،جلاؤ گھیرا ؤکیس میں معروف ٹک ٹاکر  گرفتار

Jul 27, 2023 | 13:25:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جمال الدین جمالی)جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیرا ؤ کیس میں ٹک ٹاکرْ ملک منیب علی خان کو بھی  گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے ٹک ٹاکر ملک منیب علی خان کو لاہور انسداد دھشت گردی عدالت میں پیش کیا۔پولیس نے ملزم کا چہرہ ڈھانپ کر عدالت میں پیش کیا۔

تفتیشی افسر نے عدالت سے  ملزم کی شناخت پریڈ کی استدعا کی۔جس پر عدالت نے شناخت پریڈ کیلئے ملزم ملک منیب علی خان کو 9 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

ضرور پڑھیں:اگر آپ دن میں 3 انڈے کھانا شروع کردیں تو اُس سے کیا ہوگا؟