29 ہزار آسامیاں ختم،محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Jul 27, 2023 | 12:27:PM
29 ہزار آسامیاں ختم،محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر )چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے حکم پر 29 ہزار آسامیاں ختم کر دی۔
چیف سیکرٹری کے حکم پر گریڈ ایک سے گریڈ 4 تک کی 29 ہزار آسامیاں ختم کر دی گئی،محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،محکمہ خزانہ نے خود مختار اداروں کو 6600 آسامیاں ختم کرنے کا مراسلہ لکھ دیا،محکمہ خزانہ نے ایک سال سے زائد عرصے سے خالی آسامیاں ختم کر دی ہیں۔
محکمہ خزانہ نے تمام محکموں سے خالی آسامیوں کی تفصیل مانگ لی۔

یہ بھی پڑھیں: بڑااستعفیٰ آ گیا