لیسکوکی ترجمان ومیڈیاکنسلٹنٹ افشاں مدثرعہدےسےمستعفی

Jul 27, 2023 | 11:21:AM
لیسکوکی ترجمان ومیڈیاکنسلٹنٹ افشاں مدثرعہدےسےمستعفی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہدسپرا)لیسکوکی ترجمان ومیڈیاکنسلٹنٹ افشاں مدثرعہدےسےمستعفی ہو گئیں۔
افشاں مدثرنےذاتی وجوہات کی بنیادپرعہدےسےاستعفیٰ دیا،میڈیاکنسلٹنٹ افشاں مدثرنےلیسکوچیف شاہدحیدرکواستعفیٰ دیا۔
افشاں مدثرنےبطورمیڈیاکنسلٹنٹ 6سال تک لیسکو میں فرائض انجام دیئے،میڈیا کنسلٹنٹ افشاں مدثر آئندہ ماہ فیملی سمیت برطانیہ منتقل ہو جائیں گی۔
افشاں مدثر فیملی کیساتھ برطانیہ میں مستقل سکونت اختیار کریں گی،افشاں مدثر بی بی سی پاکستان، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں فرائض انجام دے چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل فون سروس بند رہے گی