اسرائیلی حریف سے مقابلے سے انکار پر ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر

Jul 27, 2021 | 20:13:PM
اسرائیلی حریف سے مقابلے سے انکار پر ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)ٹوکیو اولمپکس میں الجزائر کے ایتھلیٹ کے بعد سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ نے بھی اسرائیلی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔

اسرائیلی حریف سے مقابلے سے انکار کے بعد ایتھلیٹس کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ محمد عبدالرسول کو 73 کلو گرام ڈویژن میں مقابلہ کرنا تھا لیکن انہوں نے میچ کے 32 ویں راؤنڈ میں اسرائیلی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:’جیمز بانڈ‘ کا بھارتی فلم کیلئے آڈیشن دینے کا انکشاف