زمان پارک کی سکیورٹی پر تعینات خیبرپختونخوا پولیس کی واپسی

Jan 27, 2023 | 18:44:PM
زمان پارک کی سکیورٹی پر تعینات خیبرپختونخوا پولیس کی واپسی
کیپشن: پولیس اہلکار(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہورزمان پارک کی سکیورٹی پر تعینات خیبرپختونخوا پولیس کی واپسی کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئی۔

50پولیس اہلکاروں کی واپسی کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب  نےخیبرپختونخوا حکومت سے رابطہ کر لیا،مراسلہ کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کا دستہ زمان پارک میں عمران کی رہائش گاہ پر تعینات ہے،دستہ خیبرپختونخوا پولیس کو واپس کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونا پھر مہنگا،نئے ریٹ نےتمام ریکارڈ توڑ ڈالے