حکومت پاکستان نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی

Feb 27, 2026 | 17:37:PM
حکومت پاکستان نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز )حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ڈرون اُڑانے پر پابندی لگا دی ہے۔ 

اسلام آباد سے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملک میں کوئی کمرشل اور پرائیویٹ ڈرون نہیں اڑایا جائے گا۔
 

یہ بھی پڑھیں :پٹرول ڈیزل کل رات کتنا مہنگا ہوگا؟ اہم اطلاع سامنے آگئی