بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر پرنس عمر احمد زئی مستعفی ہو گئے

Feb 27, 2024 | 18:35:PM
بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر پرنس عمر احمد زئی مستعفی ہو گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) بلوچستان عوامی پارٹی کی سنیٹر پرنس عمر احمد زئی  سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے۔

بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے سنیٹر پرنس عمر احمد زئی  نے اپنا استعفی چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیا، چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سنیٹر پرنس عمر احمد زئی کا استعفی منظور کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر پاکستان کے انتخابات کا شیڈول کب جاری کیا جائے گا؟ الیکشن کمیشن نے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

واضح رہے کہ سنیٹر پرنس عمر احمد زئی بلوچستان اسمبلی میں بطور ایم پی اے حلف اٹھائیں گے۔