اے ایم آئی میٹرز سے اضافی بلنگ کا معاملہ سامنے آ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس علی)فیصل آباد میں اے ایم آئی میٹرز سے اضافی بلنگ کا معاملہ سامنے آ گیا۔
فیسکو نے اے ایم آئی میٹرز کی سالانہ بلنگ کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
گزشتہ سال اے ایم آئی صارفین نے 30 کروڑ روپے سے زائد اضافی بلنگ کی شکایات کیں۔
یہ بھی پڑھیں:مذاکرات کامیاب :تھائی لینڈ اورکمبوڈیا میں جنگ بندی پراتفاق
اے ایم آئی میٹرز کی بلنگ پر صارفین کے تحفظات برقرارہیں،بلنگ ریکارڈ کی بنیاد پر آئندہ سال کا ریڈنگ طریقہ کار طے کیا جائے گا۔
فیسکوحکام کے مطابق صارفین کی اضافی بلنگ کی شکایات کو دور کیا جارہا ہے۔