پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم پراجیکٹ ، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری

Dec 27, 2025 | 10:16:AM
 پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم پراجیکٹ ، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( علی ساہی)پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تمام ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی نومبر دسمبر کی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔
آئی جی جیل میاں فاروق نذیر نے ہدایت کی ہے کہ ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو جلد تنخواہیں ادا کردی جائیں گی ۔
آئی جی جیل نے بتایا کہ پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم پراجیکٹ میں مزید6ماہ کی توسیع  جبکہ ڈیٹاانٹری آپریٹرزکیلئے76ہزار ماہانہ تنخواہ وسالانہ10فیصداضافےکی منظوری دیدی  گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ایران نے تھرتھلی مچا دی

 ان کا کہنا ہے کہ بھرتی کاعمل شروع کرنےکیلئےسمری وزیراعلیٰ کی منظوری کیلئےبھجوائی جاچکی ہے،سمری منظوری ہوتے ہی بھرتی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔