تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے،این ڈی ایم اے کی اہم ہدایات جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر احسن)تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے اور پانی کا اخراج دو لاکھ پچاس ہزار کیوسک تک پہنچنے کا امکان ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق سیلابی صورتحال نچلے درجے تک محدود رہے گی، تاہم پانی کے اخراج کے باعث نشیبی علاقوں میں خطرہ بڑھ سکتا ہے.
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات اور قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان
حکام نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری نقل و حرکت اور آبی گزرگاہوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔