سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا اہم بیان 

Aug 27, 2022 | 23:04:PM
اسحاق ڈار ، بڑا اعلان
کیپشن: اسحاق ڈار فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ قوم حالت غم میں محدود وسائل کے ساتھ سیلاب کی تباہ کاریوں سے نبرد آزما ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ قوم اپنے ہم وطنوں کی امداد میں مصروف ہے دوسری طرف ڈھٹائی کی انتہا ہے عمران خان کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں،پاکستان میں فارن فنڈڈ پارٹی ثابت ہونے کے باوجود پارٹی کے نام پر امریکا میں فنڈز جمع کررہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیرخزانہ خیبرپختونخوا نے مفتاح اسماعیل کو جواب دیدیا