کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی تدفین کر دی گئی

Apr 27, 2025 | 10:13:AM
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی تدفین کر دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی تدفین کر دی گئی۔

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی تدفین ویٹیکن کے سینٹ میری میجر بیسلیکا میں کی گئی۔

پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر، فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اور یوکرینی صدر ویلادیمیر زیلنسکی سمیت دیگر عالمی رہنما شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

واضح رہے 88 سالہ پوپ فرانسس 21 اپریل کو اسٹروک اور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔