مکہ مکر مہ میں بارش اور حرم شریف میں ژالہ با ری کا دلکش منظر۔۔ ویڈیو وا ئرل

Apr 27, 2021 | 21:10:PM
مکہ مکر مہ میں بارش اور حرم شریف میں ژالہ با ری کا دلکش منظر۔۔ ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آج مکہ مکر مہ میں با رش اور حرم شریف میں ژالہ با ری ہوئی ۔روزہ دا ر وں کا رو زہ معمو ل سے ٹھنڈا گزرا۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع پر بہت ہی دلکش منظر دیکھنے کو ملا کہ سفید رنگ کے چھو ٹے چھوٹے خو بصورت رو ئی کے گالوں کی طرح اولے گرے ۔

یہ بھی پڑھیں:پاک ایران سرحد پر دو نئی’’ راہداریاں‘‘ کھولنے کا فیصلہ
یا د رہے کہ دنیا کے دوسرے مما لک کی نسبت سعودی عر ب میں کورونا کیسز کی تعدا د کم ہے تاہم وہاں کی حکومت ایس او پیز پر پو ری طرح عملدآمد کروا رہی ہے۔ تاہم اس کی نسبت ہمسایہ ملک بھارت میں کو رونا کی صو رتحال بہت بگڑ چکی ہے اور زیا دہ تر اموات آکسیجن کی کمی کی وجہ سے سامنے آرہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا صورتحال میں بھارتی پولیس اہلکار کی ایک اور ویڈیو وائرل