ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

Sep 26, 2025 | 20:35:PM
ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کیپشن: موسم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (روزینہ علی)محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کر دی۔

رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان  ہے۔پنجاب،خیبرپختو نخوا، بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا  جبکہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ادھرکشمیر اور  گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔

آج زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت  نوکنڈی 41 اور بھکر میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:متنازع اشارے؛حارث اور فرحان لیول ون جرم کے مرتکب قرار، آئی سی سی نے کیا سزائیں سنائی؟دبئی سے بڑی خبر آ گئی