شہبازشریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پہنچ گئے، بھارتی صحافی کے سوال پر کرارا جواب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیلئے پہنچ گئے، بھارتی صحافی کے سوال پر کرارا جواب دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے، اس موقع پر جب وزیراعظم اجلاس میں خطاب کیلئے پہنچے تو اس دوران ایک بھارتی صحافی نے سوال داغ دیا ،جس پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زبردست جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو شکست دے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:27 اور 28 ستمبر کی چھٹیاں منسوخ،ایف بی آر کی دفاتر کھلے رکھنے کی ہدایت