فلک جاوید کا پانچ روزہ ریمانڈ سیشن کورٹ میں چیلنج 

Sep 26, 2025 | 12:42:PM
 فلک جاوید کا پانچ روزہ ریمانڈ سیشن کورٹ میں چیلنج 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شاہین عتیق )جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی طرف سے پی ٹی آئی کی فلک جاوید کا پانچ روزہ ریمانڈ سیشن کورٹ میں چیلنج کر دیاگیا۔
عدالت میں فلک جاوید کے وکیل بیرسٹر علی اشفاق ایڈووکیٹ اور رانا عبدالرؤف خان ایڈووکیٹ نے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے لیے درخواست دائر کردی۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ڈسٹرکٹ ججز سے سکیورٹی واپس
ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ نے سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوے ریکارڈ مجسٹریٹ سے طلب کر لیا۔