ٹرین ڈرائیورز پر دوران ڈیوٹی ویڈیو بنانے پر پابندی عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد)ٹرین ڈرائیورز، ڈپٹی ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیورز پر دوران ڈیوٹی ویڈیو بنانے پر پابندی لگا دی گئی۔
لوکو موٹو کے اندر کسی قسم کی ویڈیو نہیں بنائی جائے گئی،ڈرائیورز یا اسسٹنٹ ڈرائیورز پر دوران ڈیوٹی ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پہ بھی پابندی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی مہنگی ہونے کاامکان،تقسیم کارکمپنیوں نےنیپرا سے رجوع کرلیا
ہدایات پر عمل نہ کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گئی۔