بلوچستان، سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن،9 ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتار

Nov 26, 2022 | 18:59:PM
بلوچستان، سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن،9 ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشتگردہلاک اور 3 زخمی حالت میں گرفتارہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں آپریشن بی ایل اے ایچ کے دہشتگردوں کے خلاف خفیہ معلومات پر کیا، آپریشن کے دوران دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 9 دہشتگردہلاک مارے گئے جبکہ 3 کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 30 دستمبر کو کوہلو بازار میں دھماکے کے بعد سے دہشتگردیوں کی تلاش جاری تھی ۔

ٹیگز: