عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت گر گئی
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں ظاہر ہونے لگے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر سستاہوکر 331 ڈالر فی اونس پر آگیا۔
پاکستان میں ایک تولہ سونا 2600 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے کا ہوگیاجبکہ دس گرام سونا 2228 روپے کمی سے 3 لاکھ 1 ہزار 354 روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی 3508 روپے کی سطح پر برقرارہے۔
یہ بھی پڑھیں:شاہین شاہ آفریدی کو بڑا عہدہ مل گیا